Results 1 to 12 of 21

Thread: آئی فون پر اردو کی پیڈ انسٹال کرنا

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Shaheen Latif's Avatar
    Shaheen Latif is offline I.T.D Team
    Last Online
    11th June 2024 @ 02:12 PM
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,655
    Threads
    2433
    Credits
    109,197
    Thanked
    1656

    Default آئی فون پر اردو کی پیڈ انسٹال کرنا

    السلام علیکم۔
    آئی ٹی ڈی کے معزز ممبرز اس سے پہلے میں نے اینڈرائڈ فون پر اردو کی بورڈ انسٹال کرنے کا طریقہ بتا تھا۔
    آج آپ کے لیے آئی فون کی سیٹنگ بھی دے رہا ہوں۔ اس میں کوئی زیادہ فرق نہیں ہے۔ اسی طرح ہے۔ سب سے پہلے
    (Setting)> (General)> (Key board)
    یہ سکرین شاٹ دیکھیں

    Name:  1.jpg
Views: 256
Size:  32.9 KB

    اب یہ سکرین شاٹ دیکھیں۔

    Name:  2.jpg
Views: 248
Size:  23.4 KB

    یہاں سے ایڈ نیو کی بورڈ

    Name:  3.jpg
Views: 228
Size:  20.6 KB

    پھر جو ونڈو کھلے اس میں سکرول کر کے نیچے آیئں اور اردو کو سلیکٹ کر لیں۔ یا سرچ میں اردو لکھ کر سلیکٹ کر لیں۔

    Name:  4.jpg
Views: 227
Size:  42.3 KB

    اب آپ کی اردو سلیکٹ ہو گیئ ہے۔ کی پیڈ پر اس آئکون پر پریس کریں۔

    Name:  5.jpg
Views: 224
Size:  35.2 KB

    اب آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کی بورڈ پر اردو لکھی آ گئی ہے۔ اب واپس انگلش کے لیے دوبارہ اس آئکون پر کلک کریں گے تو انگلش آ جائے گی۔

    Name:  6.jpg
Views: 223
Size:  39.2 KB

    امید کرتا ہوں کہ میں نے ٹھیک طریقے سے بتایا ہے۔ پھر بھی کچھ پوچھنا چاہیں تو پوچھ لیں۔
    والسلام[/RIGHT][/RIGHT][/RIGHT]
    Last edited by Shaheen Latif; 24th January 2017 at 10:42 AM.

Similar Threads

  1. Replies: 32
    Last Post: 17th November 2015, 09:16 AM
  2. Replies: 18
    Last Post: 2nd May 2015, 01:09 PM
  3. Replies: 23
    Last Post: 20th September 2013, 08:10 PM
  4. Replies: 13
    Last Post: 11th December 2010, 11:49 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •