Results 1 to 12 of 42

Thread: پی سی لیپ ٹاپ پر زوم کرنا

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,645
    Threads
    2425
    Credits
    109,110
    Thanked
    1656

    Default پی سی لیپ ٹاپ پر زوم کرنا

    السلام علیکم۔
    آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبرز، امید کرتا ہوں آپ سب اللہ تعالی کے فضل و کرم سے خیریت و عافیت سے ہوں گے۔
    دوستو آج آپ کے لیے چھوٹی سی لیکن مفید ٹپ لے کے حاضر ہوا ہوں۔ ہو سکتا ہے بہت سے لوگوں کو اس کا پہلے سے پتا ہو۔ لیکن ہمارے کافی نیو ممبرز ایسے بھی ہوں گے جن کو اس کا علم نہیں ہو گا۔
    بعض دفعہ کوئی تحریر یا پکچر کافی چھوٹے سائز میں ہوتیں ہیں اور آپ کا دل چاہتا ہے کہ اس کو تھوڑا بڑا کر کہ دیکھیں۔ ویسے تو اس کے کافی طریقے ہیں لیکن سب سے آسان طریقہ میں آپ کو بتا رہا ہوں۔
    آپ اپنی سکرین کو ماوس کے زریعے بڑا کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ کے پاس ماوس ایسا ہونا چاہیے جس کے اوپر ویل لگا ہوتا ہے۔ عام طور پر آج کل ہر ماوس ایسا ہی ہوتا ہے۔ لیکن کچھ ماوس اس کے بغیر بھی ہوتے ہیں۔

    طریقہ:
    (Ctrl) +ماوس ویل
    آپ نے کنٹرول کا بٹن پریس کر کے رکھنا ہے اور ماوس کے ویل کو موو کرنا ہے۔ جیسے ہی آپ ویل کو گھومائیں گے آپ کا ویو بڑا ہونا شروع ہو جائے گا۔ آپ اپنی ضرورت کے مطابق اس کو چھوٹ ، بڑا کر سکتے ہیں۔ جیسے ہی آپ ویو کو چھوٹا یا بڑا کریں گے سکرین کے اوپر اس کی پرسنٹیج نظر آئے گی۔ آپ اس پرسنٹیج کے حساب سے بھی سیٹ کر سکتے ہیں۔ میں امید کرتا ہوں کہ سب دوستوں کو سمجھ لگ گئی ہو گی۔
    for zoom percentage see screen shot.


    Name:  Zoom.png
Views: 967
Size:  191.3 KB
    Last edited by Shaheen Latif; 18th January 2017 at 02:07 PM.

Similar Threads

  1. ایکسپرٹ پلیز مجھے اوپیرا ھینڈلر چاہیے
    By Abdul Haleem93 in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 4
    Last Post: 11th January 2017, 10:13 AM
  2. Solved اردو پیڈ سے ان پیج میں کوئی چیز کوپی پیسٹ کر&a
    By Sherazyamin in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 16
    Last Post: 15th December 2012, 11:17 PM
  3. Replies: 11
    Last Post: 10th July 2012, 01:55 PM
  4. Replies: 1
    Last Post: 18th January 2010, 03:37 AM
  5. Replies: 3
    Last Post: 7th January 2010, 01:43 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •