Results 1 to 12 of 20

Thread: آئی ٹی دنیا موبائل ایپ یوزر متوجہ ہوں

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default آئی ٹی دنیا موبائل ایپ یوزر متوجہ ہوں

    السلام وعلیکم
    امید ہے آپ سب ٹھیک ٹھاک اور ایمان کی مضبوط حالت میں ہونگے
    اکثر ممبرز کو ایک مسلہ ہوتا ہے کے آئی ٹی دنیا کی موبائل ایپ میں جب بھی کوئی تھریڈ وزٹ کیا جاتا ہے تو وہ اینڈ سے شو ہوتا ہے یعنی جہاں لاسٹ رپلائی ہوا ہو سب سے پہلے وہا سے لوڈ ہوتا ہے تو میں آپکو بتاؤ گا کہ آپ یہ کیسے کریں کہ آپ جب بھی تھریڈ وزٹ کریں تو آپکو سب سے پہلے اوریجنل تھریڈ نظر آئے یعنی تھریڈ سٹارٹ سے نظر آے تو اس کیلیے آپ ایپ کی سیٹنگ میں جائیں اور آگے سکرین شارٹ دیکھیں


    اسکے بعد اگلا سٹیپ



    اور اب اگلا سٹیپ



    امید ہے یہ طریقہ آپکے کام آئے گا اب مجھے اجازت دیجئے اللہ حافظ
    Last edited by Huraira.; 26th January 2017 at 08:03 AM.

Similar Threads

  1. Replies: 44
    Last Post: 16th February 2019, 04:24 PM
  2. Replies: 1
    Last Post: 18th December 2012, 03:45 PM
  3. Replies: 10
    Last Post: 7th June 2012, 12:05 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •