جیز کیش کسی نمبر پر 100 یا ذیادہ کا لوڈ کروانے پر 1000 ایم بیز, منٹز اور میسجزدیتا ہے.
میرا مسئلہ یہ ہے کہ جیز کیش سے لوڈ کروانے کے بعد میں نے ایک مہینے والا انٹر نیٹ پیکیج لگایا ہے.اب جو نیٹ میں استعمال کرتا ہوں وہ فری ایم بیز کی بجائے پیکیج میں سے کٹتا ہے.
کیا کوئی مجھے اس مسئلے کا حل بتا سکتا ہے.