السلام او علیکم

دوستو مینے یہ تھریڈ اس لیے بنایا ہے کے نیو ممبرز کو تھریڈ کو اچھا کیسے بنایا جا سکھتا ہے


تو تھریڈ کو اچھا بنانے کے لیے ین چند باتوں پر عمل کریں


1 تھریڈ کا ٹائٹل یسا رکھیں جو ممبرز تھریڈ اوپن کرنے پر مجبور ہو



2 تھریڈ میں ہمیشہ اردو میں لکھا ہو کیوں کے اردو تھریڈ پڑھنے میں اور سمجھنے میں آسانی ہوتی ہے



3 تھریڈ کو ہمیشہ کلر فول بنائیں کلر فول تھریڈ بیوٹیفل نظر آتا ہے


4 جیس کسم کا بھی تھریڈ ہو چاہے ٹرک ہویا کچھ اور لیکن اس کو سہی طرح سے سمجھاۓ اور سکرین شاٹ بھی شیر کریں



5 تھریڈ میں آپکے جو فرینڈز ہیں اور ٹیم ممبرز سب کو ٹیگ کریں تاکے آپکی تھریڈ کو زیادہ سے زائدہ رپلائ ملیں اور آپکی حوصلہ افزائی ہو



مجھے اٌمید ہے سب ممبرز اِن باتوں پر عمل کریں گے


کوئی بھی الفاظ غلط ہو درست کر دیجیے شکریہ

Sent from my QMobile A120 using ITD Mobile App