Quote Haseeb Alamgir said: View Post


کیا یہ بات درست ہے کہ ان پیج سے کورل میں صرف ایک پیج جاتا ہے ایک سے زیادہ نہیں؟

پی ڈی ایف میں تبدیل کر کے چیک کرتا ہوں۔ دونوں دوستو ں کی ریپلائی کا شکریہ
ان پیج سے مینوئل ایک ایک کرکے پیج آتا ہے
جب کہ پی ڈی ایف سے ساے پیج اکٹھا آجاتے ہیں اور نمبر وائس آتے ہیں۔