پیارے ممبرز امید ہے سب ٹھیک اور ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے۔
ممبرز آج کا تھریڈ اپنے دوستوں کے ساتھ مزاق کے متعلق ہے
میں آپکو ایک ایسی فائل بنانا سکھانے والا ہوں جسے آپ اپنے دوستوں کو سینڈ کرکے
ڈرا سکتے ہیں کہ آپ نے انکا پی سی ہیک کرلیا ہے
دراصل ہم ایک فیک وائرس بنانے والے ہیں
نوٹ: یہ تھریڈ ایجوکیشنل پرپز کیلئے بنایا گیا ہے صرف مزاق کیلئے اور اس وائرس سے کسی بھی کمپیوٹر کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا
اس میں ہم صرف ٹیکسٹ بوکس بنانے والے ہیں وائرس کی طرح کے۔۔۔مگر وائرس نہیں
تو یہ کیسے بنانا ہیں۔۔آئیئے جان لیتے ہیں
سب سے پہلے آپ نوٹ پیڈ اوپن کریں یا ایک نیا ٹیکسٹ ڈاکومنٹ بنا لیں اور اس میں
درج ذیل کوڈ یہاں سے کاپی کرکے پیسٹ کردیں
X=MsgBox("Error Error Error",3+48,"Computer")
X=MsgBox("YOUR PC WILL SHUT DOWN",5+48,"Computer")
X=MsgBox("YOU HAVE BEEN HACKED",2+16,"Virus")
X=MsgBox("HACKER RANA268",0+32,"Person")
X=MsgBox("GOOD BYE....",0+63,"Title")
اب نیچے سکرین شارٹ دیکھیں کہ اسے سیو کیسے کرنا ہے
--------------------------------------
اور اب اسے اوپن کرکے دیکھ لیں اور دوستوں کو بھیج کر ان سے بھی مزاق کرسکتے ہیں۔۔صرف ہنسی مزاق
اوپن کرنے پر ایررز ایسے شو ہونگے سکرین شارٹ دیکھیں۔۔
ابو ہریرہ
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام
Bookmarks