Results 1 to 12 of 70

Thread: SCAM: www.richmondberks.com

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default SCAM: www.richmondberks.com

    یہ سائٹ اسکیم ہو گئی ہے


    پیارے ممبرز کیسے ہیں سب لوگ؟ امید ہے سب ٹھیک ہونگے اور ایمان کی بہترین
    حالت میں ہونگے

    دوستو اس سیکشن میں کافی دن کے بعد پوسٹ کررہا ہوں کیونکہ میں ایک ویب سائٹ کو چیک کر رہا تھا
    جس سے ہم آن لائن ارن کرسکتے ہیں اب جب پیمنٹ ملنا شروع ہوگئی ہے تو آپ لوگوں سے شئیر کررہا ہوں

    یہاں کلک کرکے جوائن کریں

    دوستو یہ ایک انوسٹمنٹ ویب سائٹ ہے جس پر ہمیں انوسٹ کرنا ہے اور اسکا ڈیلی کا پرافٹ ملے گا ہمیں
    اس ویب سائٹ کی خاص بات یہ ہے کہ یہ ایک بار انوسٹ پر لائف ٹائم پرافٹ دیتی رہے گی

    اس ویب سائٹ پر ہم کم سے کم دس ڈالرز انوسٹ کرسکتے ہیں
    1.6% جس پر ہمیں ہر روز
    منافع روز ملتا رہے گا۔
    یہ ویب سائٹ بٹ کوئن اور پرفیکٹ منی دونوں کو سپورٹ کرتی ہے

    یہ ویب سائٹ پچھلے دوسال سے ٹھیک کام کررہی ہے اور پیمنٹ پروسس بھی فاسٹ ہے
    کم سے کم آدھا ڈالر ہم ودڈرا کرسکتے ہیں

    120$ سائن اپ کرنے پر آپکو
    فری میں ملیں گے جو کہ آپکے اکاؤنٹ میں انوسٹ ہوجائیں گے اور اسکا ڈیلی پرافٹ آپکو ملتا رہے گا

    یہاں کلک کرکے جوائن کریں

    دوستو بہت اچھی ویب سائٹ ہے یہ مناسب منافع دیتی ہے جس سے اسکے بھاگنے کے امکانات بہت کم ہیں
    تو آپ بے فکر ہوکر یہاں انوسٹ کرسکتے ہیں

    اس میں ریفرل پروگرام میں ایک ریفرل کے ڈپازٹ کا دس فیصد آپکو ملے گا

    میں یہاں پر اسکے پیمنٹ پروف اٹیچ کر رہا ہوں مزید کچھ پوچھنا ہوتو کمنٹ کرسکتے ہیں۔۔

    ویب سائٹ پروف
    Name:  Capture.jpg
Views: 975
Size:  6.7 KB
    پرفیکٹ منی پروف
    Name:  Capture2.jpg
Views: 980
Size:  5.6 KB

    اپڈیٹ پیمنٹ پروف۔۔

    Name:  1 (1).jpg
Views: 410
Size:  8.4 KB
    Name:  1 (2).jpg
Views: 414
Size:  7.6 KB
    Name:  1 (3).jpg
Views: 409
Size:  7.7 KB
    Name:  111.jpg
Views: 398
Size:  7.9 KB
    Last edited by ALi.HaiDEr; 9th May 2017 at 04:17 PM.

Similar Threads

  1. SCAM: www.richmondberks.com
    By ismailkhan78 in forum Earn Money Online
    Replies: 27
    Last Post: 5th April 2017, 06:55 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •