السلام علیکم
آئی ٹی ڈی کے معزز ممبران
میں یہاں الیکٹریشنز کے لیے ایک کورس سٹارٹ کرنا چاہتا ہوں۔
جس میں بیسک الیکٹرک کے علاوہ ٹیکنیکل بورڈ کے مطابق انفارمیشن ہو گی۔
اور اس سے ایک عام آدمی بھی اپنے گھریلو بجلی کے آلات کی مناسب دیکھ بھال
اور مرمت بھی کر سکے گا۔ اس کے لیے آپ سب لوگوں کی رائے درکار ہے۔
کہ کیا آپ لوگ ایسا چاہتے ہیں۔
جواب ہاں یا ناں میں دینا ہے۔
آپ لوگوں کے جواب کے بعد یہ کورس سٹارٹ کیا جائے گا۔
آپ سب ممبران سے گزارش ہے کہ اس پول میں ضرور حصہ لیں۔
شکریہ