پیارے ممبرز کیسے ہیں امید ہے سب ٹھیک اور ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے۔

ممبرز آج میں آپکو بتاؤنگا کہ آپ پی ٹی سی ایل کنکشن ڈی ایس ایل ڈیوائس میں اپنی آئی پی کیسے چینج کر سکتے ہیں
اگر آپکو لگتا ہے آپکی آئی پی کسی کو پتا ہے اور ہیکنگ کا ڈر ہے یا آپ کسی کو کنکشن دے رہے ہیں اور بار بار
کنفلکٹ آئی پی کا ایرر آرہا ہوں یا آپ ڈی ایس ایل کے ساتھ کوئی ایکسٹرا راؤٹر استعمال کرنا چاہتے ہیں
تو آپکو اپنی ڈی ایس ایل کی آئی پی چینج کرنی ہو گی
تاکہ دونوں ڈیوائسز ایک ہی کمپیوٹر پر کنٹرول کی جا سکیں تو
میں آپکو بتاتا ہوں کے آئی کیسے چینج کرنی ہے
اس طرح آپکے دو تین مسلے آئی پی چینج سے حل ہو جائیں گے
سب سے پہلے پرانے والی آئی پی سے ڈیوائس میں لاگ ان ہو جائیں
عام طور پر ڈی ایس ایل کی آئی پی بائی ڈیفالٹ
192.168.10.1
ہوتی ہے شاید آپکے پاس کچھ اور ہو جو بھی ہو لاگ ان ہو جائیں

لاگ ان ہونے کے بعد سب سے پہلے
Advance Setup
پر کلک کرنا ہے اور پھر اسکے نیچے مینیو اوپن ہوگا اس میں اپ نے
LAN
پر کلک کردینا ہے اور ایک سکرین شو ہو جائے گی وہاں آپکی پرانی
IP
نظر آ رہی ہوگی وہاں نیو اپنی مرضی سے جو بھی رکھنی ہو لکھ دیں اور اینڈ پر آپ
Apply/Save
پر کلک کرکے سیٹنگس سیو کرلیں۔۔۔۔۔۔ہے نا بہت آسان۔۔۔جن کو سمجھ نہیں آئی
وہ بھائی سکرین شارٹ دیکھ کر سیٹنگ کرلیں


Name:  itd (1).png
Views: 699
Size:  7.8 KB



Name:  itd (2).png
Views: 695
Size:  37.9 KB


Name:  itd (3).jpg
Views: 696
Size:  23.5 KB



Name:  itd (4).png
Views: 723
Size:  7.5 KB



۔۔۔۔اللہ حافظ۔۔۔۔