السلام علیکم۔
ڈیئر ممبر آج ایک چھوٹے سے سوال کے ساتھ حاضر ہوا ہوں۔

ایک کلب ہے اور اس کلب کے ہر ممبر کو ایک پاسورڈ ملا ہے۔ ایک شخص کلب میں داخل ہونا چاہتا ہے لیکن اس کے پاس پاسورڈ نہیں ہے۔
وہ ایک سائڈ پر کھڑا ہو جاتا ہے۔
۔۔۔ ایک آدمی آتا ہے
۔۔۔ گیٹ کیپر اس سے پوچھتا ہے : 54
آدمی جواب دیتا ہے : 1920

دوسرا آدمی آتا ہے ۔
گیٹ کیپر پوچھتا ہے : 94
آدمی جواب دیتا ہے : 51336

تیسرا آدمی آتا ہے۔
گیٹ کیپرپوچھتا ہے :85
آدمی جواب دیتا ہے : 31340

اس آدمی کو پاسورڈ کا پتہ چل گیا ۔ وہ گیٹ پر گیا ۔

گیٹ کیپر پوچھتا ہے : 72
آدمی جواب دیتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟