Name:  SaLaM.png
Views: 397
Size:  43.1 KB

پیارے ممبرز کیسے ہیں؟ امید ہے سب ٹھیک اور ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے۔
ممبرز آج آپ کیلئے ونڈو کی ایک ٹرِک لے کر حاضر ہوا ہوں

آپ میں سے کچھ ممبر اس ٹرِک کو جانتے ہونگے اور کچھ نہیں بھی جانتے ہونگے
جو نہیں جانتے ان کیلئے یہ تھریڈ بہت اہم ہوگا۔۔اور جو جانتے ہیں اپنی رائے کا اظہار وہ بھی کردیا کریں

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ونڈو میں اگر ہم کوئی بھی فولڈر یا فائل اوپن کرتے ہیں
تو اس پر ڈبل کلک کرکے اوپن کرتے ہیں۔آپ اس فنکشن کو تبدیل کرکے سنگل کلک پر سیٹ کر
سکتے ہیں۔یعنی کے آپ کسی بھی فولڈر یا فائل پر سنگل صرف ایک بار ہی کلک کریں گے
تو وہ فولڈر یا فائل اوپن ہو جائے گی۔۔۔ہے نہ مزے دار۔۔

سنگل کلک فنکشن کیسے سیٹ کرنا ہے؟

دوستوں سنگل کلک فنکشن اون کرنا بے حد آسان ہے چلیں میں آپکو بتا دیتا ہوں
اوپن کر لینا ہے یا کوئی بھی فولڈر اوپن کرلیں My Computerسب سے پہلے آپ نے
کا آپشن ہوگا اس پر کلک کرنا ہے Organizeاسکے بعد فولڈر کے لیفٹ سائڈ پر ٹاپ پر
بلکل اس سکرین شارٹ کی طرح۔۔۔


Name:  ScreenShot00083.png
Views: 402
Size:  53.1 KB


اسکے بعد آپ کے سامنے نیو ونڈو اوپن ہو جائے گی
کے آپشن پرSingle Click To Open An Itemاس ونڈو میں آپ نے
پر کلک کردینا ہےSave پر کلک کرکے Applyٹِک لگا دینا ہے اور پھر


Name:  ScreenShot00084.png
Views: 402
Size:  31.3 KB

لیں جی آپکا کام ہوگا ہے نا کتنا اسان اب ہر فائل اور فولڈر سنگل کلک پر اوپن ہو جایا کریں گے

امید ہے آپکو تھریڈ پسند آیا ہوگا اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں۔اللہ حافظ


رانا ابوہریرہ
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام