پیارے ممبرز کیسے ہیں؟ امید ہے سب ٹھیک اور ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے

ممبرز آج میں آپکو بتاؤنگا کہ کیسے آپ اپنے پی سی میں ٹاسک بار کی جگہ تبدیل کر سکتے ہیں
ٹاسک بار کیا ہے؟
ٹاسک بار وہ بار ہوتی ہے جہاں ہمارے پی سی کے ٹاسکس نظر آ رہے ہوتے ہیں جن میں ہم کام کررہے ہوں
Name:  itd (1).jpg
Views: 313
Size:  8.2 KB

ہم اس ٹاسک بار کو اپنے پی سی کے ڈیکسٹاپ پر کسی بھی طرف سیٹ کر سکتے ہیں
مثال کے طور پر ہم اس کو لیفٹ یا رائٹ سائیڈ پر کردیں یا اوپر کردیں
بائی ڈیفالٹ ٹاسک بار نیچے ہوتا ہے
تو ٹاسک بار کی جگہ تبدیل کرنے کیلئے سب سے پہلے آپ نے سٹارٹ
سیلیکٹ کرنی ہیںPropertiesکرنا ہے اور بعد میں Right Clickکے بٹن پر
Name:  itd (2).jpg
Views: 265
Size:  24.1 KB


کے ٹیب پر کلک کرنا ہےTaskBarاسکے بعد ایک نئی ونڈو اوپن ہو گی وہاں آپ نے
کا آپشن ہوگا اس آپشن کے ٹھیک سامنےTaskbar Location On Screen وہاں پر
ٹاسک بار کی لوکیشن لکھی آ رہی ہوگی وہاں سے آپ نے کوئی بھی لوکیشن سیلیکٹ کرلینی ہے
Name:  itd (3).png
Views: 265
Size:  42.5 KB


پر کلک کرApplyمیں نے لوکیشن لیفٹ سیلکٹ کی ہے اور پھر آپ نے
پر کلک کردینا ہے Saveکے
Name:  itd (4).png
Views: 267
Size:  40.2 KB


لیں جی آپکا کام ہو گیا ہے آپ سکرین شارٹ میں دیکھیں میرا ٹاسک بار سکرین کے
لیفٹ پر چلا گیا ہے
Name:  itd (5).jpg
Views: 271
Size:  43.0 KB


راناابوہریرہ
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام