ایک آئ کیو کا سوال حاضر ہے آئ ٹی دنیا کے میمبران کیلئے
تو دوستوں میرا سوال یہ ہے کہ بتائے
ایک گھڑی کی منٹ اور گھنٹے والی سوئ ایک دن میں کتنی بار آپس میں ملتی ہیں؟