Name:  greenbism.gif
Views: 105
Size:  2.9 KB
Name:  ?????? ?????.gif
Views: 106
Size:  11.6 KB

ڈئیر ممبران آج آپ کے لیے ایک نئے سوال کے ساتھ حاضر ہوں۔
سوال اسلامی ہے اور اس کا جواب قرآن مجید میں موجود ہے۔
تو میرا سوال یہ ہے کہ:۔

وہ پانچ نبی کون سے ہیں جن کے نام اللہ رب العزت نے ان کی پیدائش سے قبل بتا دیے تھے؟