السلام علیکم

پیارے ممبرز کیسے ہیں امید ہے سب ٹھیک اور ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے۔۔
پیارے ممبرز آج میں آپ کو بتاؤنگا کہ آپ کسی بھی لو-اینڈ پی سی پر کوئی ہیوی گیم کیسے کھیل سکتے ہیں
اس کے لیئے آپ کے پاس پی سی میں گرافک کارڈ لگا ہونا چاہیے آپ کم از کم 512 ایم بی کا گرافک
کارڈ استعمال کریں۔اب اگر آپ کے پاس ریم کم بھی ہے تو کوئی مسلہ نہیں پروسیسر تھوڑا کم بھی ہے تو
گرافک کارڈ اپ کو کافی مدد دے سکتا ہے ۔
سسٹم استعمال کر رہے ہیں اور آپ کے پاس گرافک کارڈ لگا ہوا ہےCore2Duo مثال کے طور پر آپ
لیکن پھر بھی آپ کی گیم سلو پرفام کرتی ہے تو اس کا حل بھی موجود ہے۔۔کیونکہ سسٹم لو ہے تو گیم سلو ہی
پرفام کرے گی لیکن اگر ہم گرافک کارڈ کی پوری فورس اس گیم کو دیں تو گیم اچھی چلے گی ۔

پی سی ہے اور گرافک کارڈ 512 ایم بی کا ہے میرے پاس تو گیم پرفیکٹ ورک کر Core i7 میرے پاس
رہی ہیں لیکن میں آپکو وہ طریقہ بتا رہاہوں جس سے آپ ہلکے سسٹم پر بھی ہیوی گیم کھیل سکو گے
جب میرے پاس ہلکا سسٹم تھا تو میں بھی ایسے ہی کھیلتا تھا۔

تو چلیئے سیکھتے ہیں کہ کیسے گرافک کارڈ کی مکمل فورس گیم پر دینی ہے۔
سب سے پہلے آپ نے اپنے ڈیکسٹاپ پر کہیں بھی کلک کرنا ہے اور ریفریش والی ونڈو میں
آپکے گرافک کارڈ کی سیٹنگز کا آپشن ہوگا نیچے پکچر میں جیسے میرے گرافک کارڈ کا شو ہو رہا ہے

Name:  itdunya (1).png
Views: 185
Size:  99.2 KB


پر کلک کرنا ہے Manage 3D Settings اپنے گرافک کارڈ کی سیٹنگ میں جانے کے بعد آپ نے
پر کلک کرنا ہے تاکہ ہم اپنی گیم ایڈ کرسکیں بلکل نیچے دئیے گئے سکرین شارٹ کی طرح Add اسکے بعد اپ نے

Name:  itdunya (2).jpg
Views: 180
Size:  75.0 KB


اب آپکے سامنے کافی سارے پروگرامز شو ہو جائیں گے وہاں سے آپ نے اپنی گیم تلاش کرنی ہے
کھیل رہا ہوں تو میں وہ گیم تلاش کرکے اس پر کلک کرونگا Grand Theft Auto 5 جیسا کہ میں
پر کلک کردونگا بلکل نیچے دئیے گئے سکرین شارٹ کی طرح Add Selected Program اور پھر

Name:  itdunya (3).png
Views: 180
Size:  57.6 KB


لیں جناب آپکا کام اتنا ہی تھا اپکی گیم گرافک کارڈ میں ایڈ ہوگئی ہے اب مکمل گرافک کارڈ اسی پر فورس لگائے گا

Name:  itdunya (4).jpg
Views: 180
Size:  78.3 KB


امید ہے اس سے پچاس پرسنٹ گیم پرفامنس تیز ہو جائے گی۔۔اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے گا ۔اللہ حافظ

رانا ابوہریرہ
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام