دوستو آج بہت آسان سوال لے کر آیا ہوں
سوال یہ ہے کہ ----------!!!

حمزہ کے باپ کے چار بیٹے ہیں
ایک کا نام ------- ABCD
دوسرے کا نام ------- EFGH
تیسرے کا نام ------- LMNO

تو بتائیں چوتھے کا نام کیا ہو گا --------!!!


Sent from my QMobile X2i using Tapatalk