پیارے بھائیو کیسے ہو سب امید کرتا ہوں کے آپ سب اللّه پاک کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور آئی ٹی دنیا سے خوب علم سیکھ اور سیکھا رہے ہوں گے .
تو دوستوں میں امید کرتا ہوں کے اب تک میں نے جتنی تھریڈز تیار کی ہیں آپ کو پسند آئی ہوں گی .
تو دوستو آج ایک بار پھر میں آپ سب دوستوں کے لیے بہت ہی اچھی تھریڈ لے کر آیا ہوں امید امید کرتا ہوں کہ ہر بار کی طرح اس بار بھی آپ کو میرا یہ تھریڈ پسند آئے گا .
دوستو آج میں آپ کو بتاؤ گا کہ آپ کس طرح اپنے موبائل سے

.Gif

تو اب کچھ دوستوں کو اس کے بارے میں معلوم نہیں کے یہ ہوتا کیا ہے تو ان کی انفارمیشن کے لیے بتاتا چلو کے
Gif Image
کچھ اس طرح کی ہوتی ہے آپ یہ دیکھ لیں .



یہ تصویر میں نے اس لیے پہلے دے دی تانکہ آپ کو تھریڈ پڑھنے میں مزہ آئے .

دوستو اب میں آپ کو بتاتا ہوں کے آپ اس طرح کی تصویر اپنے موبائل میں کس طرح تیار کر سکتے ہیں .
تو اس کام کے لیے آپ کو ایک ایپ کی ضرورت ہے جس کا نام ہے

PicsArt

آپ اس ایپ کو داؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں پر کلک کریں ---👇👇

لنک

اب آپ اس ایپ کو اوپن کریں اور کچھ اس طرح سامنے آئے گا آپ ڈرا پر کلک کریں .

Name:  آئی Ù¹ÛŒ دÙâ€*یا1.jpg
Views: 272
Size:  10.9 KB

اس کے بعد آپ یہاں ٹیکسٹ پر کلک کریں

Name:  آئی Ù¹ÛŒ دÙâ€*یا2.jpg
Views: 272
Size:  10.4 KB

اب آپ یہاں نام یا کچھ بھی لکھے جس کا آپ
Gif Image
تیار کرنا چاہتے ہیں .

Name:  آئی Ù¹ÛŒ دÙâ€*یا3.jpg
Views: 274
Size:  22.5 KB

اب آپ اسی طرح سب کچھ لکھ لیں جو آپ لکھنا چاہتے ہیں جیسے میں لکھا ہے جو میں لکھنا چاہتا تھا .

Name:  آئی Ù¹ÛŒ دÙâ€*یا4.jpg
Views: 274
Size:  28.5 KB

آپ سب کچھ لکھنے کے بعد یہاں کلک کریں .

Name:  آئی Ù¹ÛŒ دÙâ€*یا5.jpg
Views: 275
Size:  26.7 KB

اب آپ کے سامنے یہ پیج آجاۓ گا .
آپ اس طرح اپنی تصویر کو سیو کر لیں .

Name:  آئی Ù¹ÛŒ دÙâ€*یا6.jpg
Views: 273
Size:  19.7 KB


اور یہ رہی آپ کی تیار کی گئی تصویر



تو پیارے بھائیو میں امید کرتا ہوں کے آپ کو میرا یہ تھریڈ اچھا لگا ہو گا .
اب ملیں گے اگلے ایک اور بہترین تھریڈ کے ساتھ اپنا خیال رکھیے گا اور
دعاؤں میں یاد رکھیے گا .
آپ کا پیارے بھائی

محمد شاہزیب

اللّه حافظ .

Sent from my QMobile i5.5 using Tapatalk Pro