پیارے بھائیو کیسے ہو آپ سب امید ہے سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور ایمان کی بہتر حالت میں ہوں گے اور ساتھ ہی ساتھ
آئی ٹی دنیا .کوم
سے خوب علم حاصل کر رہے ہوں گے .

پیارے بھائیو میں اپنے لیے
LogoS
تیار کیے ہیں اور میں چاہتا ہوں کہ آپ مجھے بتائیں کے ان میں سے کون سا اچھا لوگو ہے تانکہ میں اس کو استعمال میں لاسکوں .

تمام لوگوز یہ رہے 👇










مجھے امید ہے آپ سب اپنی راۓ ضرور دیں گے .

آپ کا پیارا بھائی

" محمّد شاہزیب "

اللّه حافظ .


Sent from my QMobile X2i using Tapatalk