آئی ٹی دنیا کے یوزرز السلام علیکم
آج میں آپ کے لیے بہت ہی مفید معلومات لے کر حاضر ہوا ہوں۔ امید ہے پسند آئے گی۔ اس میں دانتوں کے بارے میں معلومات لکھی گئی ہےکہ ہم اپنے دانتوں کی حفاظت کس طرح کر سکتے ہیں۔
۔ہر چیز کھانے کے بعد دانتوں کو اچھی طرح صاف کرنا چاہیے
۔ دانتوں کو بہت گرم اور بہت سرد چیزوں سے بچانا چاہیے۔
۔ زیادہ کھٹی اور زیادہ میٹھی چیزوں سے بھی دانتوں کو بچانا چاہیے۔
۔ رات کو سوتے وقت اور بیدار ہونے کے بعد دانت ضرور صاف کرنے چاہییں۔
دانت کے کیڑے مارنے کے لیے
اگر دانتوں کو کیڑا لگ جائے تو کریا زوٹ آئل روئی کے پھائے کے ساتھ لگائیں۔ یا لونگ کا تیل بار بار لگانے سے بھی کیڑے مر جاتے ہیں۔
شکریہ