السلام علیکم
کیسے ہیں سب ٹیم ممبرز امید کرتا ہوں ٹھیک ٹھاک ہوں کے میری ایک تجویز ہے ایوارڈ کے ہوالے سے فورم میں ایوارڈ نہیں ہیں میری آئی ٹی ڈی مینجمینٹ سے درخواست ہے فورم میں ایوارڈ ایڈ کردے