Quote Asadullah7 said: View Post

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
.
تمام ممبرز! کیسے ہیں آپ؟ میں امید کرتا ہو کہ آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔
آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیوں تعلیم کے سلسلے میں کئی الفاظ ایسے ہیں جو ہم اکثروبیشتر استعال
کرتے ہیں مثلآ کبھی ہم کہتے ہیں کہ بچوں کیلے کورس کی کتابیں خریدنی ہیں---کبھی ہم کہتے ہیں کہ پرانا سلیبس تبدیل ہورہا ہے---پھر کبھی ہم کہتے ہیں کہ سکولوں کےلے نیا نصاب بن رہا ہے---غرض یہ کہ نصاب،سلیبس اور کورس کی اصطلاحیں ہر روز ہماری زبان پر ہوتی ہے اور ہم عام طور پر ان اصطلاحوں کے معنی و مطلب پر غور کیے بغیر کہیں کورس کی اصطلاحات استعمال کرلیتے ہیں---دوستوں آج کورس کی اصطلاح اور معنی شئیر کررہا ہوں. . .امید کہ آپ کے علم میں کافی اضافہ ہوگا. . .
--------
--------
‎کورس‎
کورس کے لفظی معنی "راستہ" کے ہیں
کورس کسی ایک مضمون کی تفصیل ہوتی ہے--دراصل یہ سلیبس میں درج عنوانات کی تفصیل ہوتی ہے جس میں اس کا اظہار بھی کیا جاتا ہے کہ کسی ایک عنوان کو کتنے ذیلی تصورات کی شمولیت کی ساتھ پڑھا جائے گا--بعض صورتوں میں اس مضمون یا شعبہ تدریس کے مقاصد کے حصول کےلے سرگرمیوں کا ذکر بھی کیا جاتا ہے--
جیسا اوپر آپ کو بتایا ہے کہ کورس کے معنی راستہ کےہے--اور ظاہر ہے کہ راستے کا تصور منزل کے بغیر نہیں کیا جاسکتا-یہ بھی ہوسکتا ہے کہ منزل ایک ہو مگر راستے مختلف---مثلا
عید کہ روز لوگ مختلف راستوں سے عیدگاہ کی طرف رواں دواں ہوتے لیکن مقصد مشترک ہوتا ھے کہ عید گاہ پہنچ کر نماز ادا کی جائے
--------
--------
والسلام
شکریہ
Thanks for Class