اسلام علیکم

امید ہے خیریت سے ہونگے

آج کا میرا سوال یہ ہے کہ
قرآن مجید کی وہ کونسی سورت ہے جسکو 3 بار پڑھنے سے پورے قرآن مجید پڑھنے کا ثواب ملتا ہے۔۔۔