Results 1 to 12 of 47

Thread: WhatsApp New Trick 2017 Sab ki Zrort

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Smile WhatsApp New Trick 2017 Sab ki Zrort

    Name:  Bismillah_Calligraphy5.svg.jpg
Views: 3322
Size:  37.6 KB

    السلام علیکم کیسے ہیں تمام ممبرز؟ امید ہے سب ٹھیک اور ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے
    دوستوں آج کہ اس تھریڈ میں میں آپ کو وٹس ایپ کی ایک ٹِرک بتانے والا ہوں

    اس ٹرک کی مدد سے آپ کسی کا نمبر سیو کئیے بغیر ہی اسے وٹس ایپ میسج کر سکتے ہیں
    آپ سب جانتے ہوں گے کہ وٹس ایپ کرنے کیلئے نمبر سیو ہونا ضروری ہے
    لیکن اب آپ کو ضرورت نہیں پڑے گی جلدی میں کسی کو میسج کرنا ہو یا نمبر سیو ہی
    نہیں کرنا چاہتے تو یہ ٹرک استعمال کریں۔۔۔۔تو چلتے ہیں ٹِرک کی طرف۔۔۔۔۔۔

    اس کیلئے آپ کو ایک ایپ کی ضرورت ہے جسکا نام ہے
    WhatsMe
    اس ایپ کو درج ذیل لنک سے ڈاؤنلوڈ کریں سائز صرف دوچار ایم بی ہے


    اب اس ایپ کو اوپن کریں تو درج ذیل سکرین ظاہر ہوگی یہاں وہ نمبر لکھیں جس کو میسج
    کرنا ہے اور اوپن چیٹ کے بٹن پر کلک کردیں

    Name:  it (1).png
Views: 4201
Size:  29.8 KB


    بس اس کے بعد اس نمبر کی چیٹ اوپن ہو جائے گی

    Name:  it (2).png
Views: 4000
Size:  147.1 KB


    تو آپ جان چکے ہونگے کہ یہ کتنا سمپل ہے
    اگر آپ کو تھریڈ پسند آئے تو اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں۔شکریہ

    کیا آپ کے موبائل کے نمبر وٹس ایپ میں شو نہیں ہو رہے تو ابھی درج ذیل لنک پر کلک کرکے تھریڈ دیکھیں
    http://www.itdunya.com/showthread.php?584128
    اللہ حافظ
    Last edited by Huraira.; 28th November 2017 at 02:45 PM.

Similar Threads

  1. Replies: 3
    Last Post: 21st March 2017, 08:01 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •