اسلام وعلیکم امید ہے تمام آئ ٹئ ممبر خیریت سے ہونگے دوستوں میں آپ کئلے ورلڈ آفلائن میپ لایا ہوں وہ بہی بلکل فری بس کرنا یہ ہے آپ نے کہ سب سے پہلے یہ ایپ ڈاون لوڈ کریں
https://db.tt/6vZ7FGseHB
ایپ انسٹال کرکے اوپن نہ کریں یہ فائل ڈاون لوڈ کریں
https://db.tt/BHOSi4T3Ny
فائل میں Sayigc نامی فولڈر ہوگا اوسکو سڈی کارڈ یا فون میموری میں پشٹ کریں اب ایپ اوپن کریں اور Sayigc Store میں جاکر کسی بہی ملک کا میپ ڈاون لوڈ کریں اور پہر افلائن یوز کریں
نوٹ۔ میپ میں پاکستان کا سائز 116 ایم بی ہے
تھرڈ ویزٹ کرنے کا شکریہ تھینکس کو لازمی دباے