اسلام وعلیکم دوستوں کیسے ہیں آپ سب بہت ہی عرصے بعد کوئی تھریڈ بنا رہا ہوں وہ بھی ہلپنگ کا
کام کی مصروفیات کی وجہ سے ٹائم نہیں مل پاتا جس کی وجہ تھریڈ نہیں بنا سکتا
یہ بھی آپ دوستوں کی مدد کی ضرورت ہے
میرے پاس کور ٹو دیو کمپیوٹر ہے چار جی بی ریم ہے 512ایم بی کا گرافکس کارڈ لگا تو میں اسے اپڈیٹ کرنا چاہتا ہوں
میں اگر پی سی میں 2جی بی گرافکس کارڈ لگا تو جی ٹی اے 5 میرے پی سی میں چل جائے گا یا مجھے کمپیوٹر ہی بدلنا پڑے گا
اور اگر اسی میں چل جائے گا تو میں کونسا گرافکس کارڈ خریدو