اسلام علیکم بھائیوں اور دوستوں امید ہے کہ اپ سب اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے
ٹھیک ہوں گے۔۔۔۔ میرا مسلہ یہ ہے کہ میں پرانا پی فور کمپیوٹر استعمال کر رہا ہوں لیکن اس میں وائی فائی کا اپشن موجود نہیں ہے اب اس کے لیے میں کونسا طریقہ اپناؤں کہ میرا مسلہ حل
ہوجائیں۔۔ شکرگزار رہوں گا۔