السلام علیکم

مجھے میڈیا فائل بنانی ہے۔ موبائل پر امیج ہو اور بیک گراؤنڈ میں بات چل رہی ہو۔ اس طرح کا کام کیسے کیا جاسکتا ہے؟