السلام علیکم۔
ڈیئر ممبرز کافی دیر بعد ایک نئے کامن سینس کے سوال کے ساتھ حاضر ہوا ہوں۔
ذرا سوچ کر جواب دینا ہے۔
سوال یہ ہے کہ۔
ایک الیکٹرک ٹرین ساٹھ کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال کی طرف جا رہی ہے۔
جب کہ ہوا ستر کلو میٹر کی رفتار سے مخالف سمت یعنی شمال سے جنوب کی طرف چل رہی ہے۔
اب آپ نے سوچ کر بتانا ہے کہ ٹرین کا دھواں کس سمت میں جائے گا۔
شمال کی طرف یا جنوب کی طرف؟
Bookmarks