السلام علیکم۔
پیارے ممبران یہ میری پیاری بِلی کی تصویر ہے جس کی دونوں آنکھیں مختلف رنگ کی ہیں۔
یہ بالکل اصل تصویر ہے اس میں کسی قسم کی کوئی ایڈیٹنگ نہیں کی گئی۔

Name:  IMG_0390.jpg
Views: 156
Size:  131.0 KB