Shaheen Latif said: آفریدی بھائی کل سے ایک پرابلم آرہی ہے۔ جب بھی فون کو ان لاک کرتا ہو تو یہ میسج آ جاتا ہے اور جب میں اپ ڈیٹ کرنے لگتا ہوں تو یہ میسج آتا ہے۔ یہ کل شام سے شروع ہوا ہے۔ اگر کوئی حل ہو تو بتائیں۔ Afridi brother update aa gaye hay, update kar le aur us prob say chtkara paye
Forum Rules
Bookmarks