اسلام و علیکم
دوستوں میں امید کرتا ھوں آپ سب لوگ خیر خیریت سے ھوںگے، اگر آپکو کوئی بھی کتاب چاہئے تو مجھے بتائں میں آپکو اسکا ڈائونلوڈ لنک بنا کر دوں گا۔ اگر آپ لوگ کسی بھی کتاب کو ڈھونڈ رھے ھیں جو آپکو نہیں مل رہی، آپ لوگوں نے پریشان نہیں ھونا صرف مجھے اس کتاب کا نام بتانا ھے اور میں آپکو اسکا ڈاونلوڈ لنک دوں گا۔ میرے پاس تقریبن ۹۰۰۰ کے قریب قریب کتابیں پڑی ھوئی ہیں ہر ٹاپک کے بارے میں۔ بدلے میں مجھے بس دعائوں میں یاد رکھئیے گا۔
جزاک اللہ خیر