میرے ساتھ میرے ساتھ ایک بڑا مسئلہ درپیش ہے میرے پاس کیو موبائل ایم 350 ہے جس میں اینڈرائیڈ اپلیکیشن آٹومیٹک آجاتی ہے نیٹ کو استعمال کرنے کے بعد میں ان کو دوبارہ انسٹال کرتا ہوں پھر سے وہ دوبارہ آجاتی ہیں میں نے موبائل کو بہت بار فیکٹری سید بھی کیا ہے پھر بھی یہ مسئلہ حل نہیں ہو رہا تو براہ کرم مجھ پہ احسان کرکے اس مسئلے کا حل بتائیے