Quote Haseeb Alamgir said: View Post

یہ تو وہی بات ہوئی
ہم نے صنم کو خط لکھا
اے دل ربا۔۔۔دل کی گلی ۔۔۔شہروفا
اَب ہم اس مقام پر تو نہیں کہ اس طرح کے پتے پر آجائیں
اس لئے صاف صاف اور مکمل ایڈرس پی ایم کرنا ہوگا
کرایہ ہم خود لگا لیں گے
تمھاری طرف سے کھانا۔۔۔چائے اور پان چلے گا
سردی کا موسم ہے تو مچھلی بھی اچھی رہے گی
تو
پھر کب؟

-۔-۔-۔
ہاں یاد آیا اویرا کو کوئی مسلہ نہیں تھا اس سے

جی جناب مچھلی تو کہیں سے آجائے گی
اور رہی بات چائے اور پان کی وہ تو اپنے گھر کی کھیتی سمجھو ایڈریس سیدھا سا ہے
آپ نے بس گھارو سے موڑ مڑ کر گاڑھو تک آنا ہے پھر ہم خود آپکو پک کر لیں گے۔۔۔۔۔اور اگر آپ کو شوق ہوا کیٹی بندر دیکھنے کا تو وہ بھی آپ کو دکھائیں گے

Sent from my SM-J701F using Tapatalk