السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ،
محترم دوستو!
آپ سب کیسے ہیں؟
میرا اصل نام محمد بشیر ہے اور قلمی نام عبداللہ جان ہے
میں ایک فوڈ فیکٹری میں فورمین ہوں اس کے علاوہ میری موبائل فون سافٹ ویئر اور ہارڈویئر ریپئرنگ شاپ ہے،
بچوں کے ایک رسالہ میں عبداللہ جان مہمند کے نام سے کبھی کبھی کہانیاں بھی لکھتا ہوں۔
آئی ٹی دنیا پر کافی عرصہ پہلے۔ اندراج کیا تھا،آج بہت دنوں بعد لاگ ان کیا ہے امید ہے یہاں میری معلومات میں مفید اضافہ ہوگا