السلام علیکم ڈئیر ممبرز

آئی ٹی دُنیا فورم کی مینجمنٹ ہمیشہ سے بہترین کام کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کرتی رہی ہے۔
اسی سلسلے کی ایک کڑی آج آپ کے سامنے ہے۔

ہمارے فورم کے اچھے ممبر جو ماضی میں بھی اپنے بہترین کام کی وجہ وی آئی پی رہے۔
یہ تب کی بات ہے جب میں بھی ان کے ساتھ وی آئی پی ہوا کرتا تھا۔

پھر کچھ مصروفیات کی وجہ سے یہ ایکٹو نہ ہو سکے۔ لیکن اب ماشاءاللہ دگنی طاقت کے ساتھ ایکٹو ہو چکے ہیں۔
مینجمنٹ نے ان کو ایکٹو دیکھتے ہوئے ان کے کام کی وجہ سے وی آئی رینک سے نوازا ہے۔

اُن کا نام ہے
سلمان احمد
Salmanssss

سلمان آپ کو بہت بہت مبارک ہے
آپ کو میری طرف سے ایک ہزار آئی ٹی کریڈٹ کا تخفہ
امید ہے آپ اپنا کوالٹی ورک جاری رکھیں گے۔