سر جی ہم چاہ رہے تھے کہ جو ہمیں کچھ زرہ برابر آتا ہے وہ بھی آپ کی نظر ہو
تاکہ آپ مستقبل قریب میں جب ہمارے ساتھ اپنا لافانی علم شئیر کرنے لگیں تو
ہماری اوقات آپ کے سامنے ہو کہ کس لیول پر جا کر سمجھانا ہے
وہ عمدہ کام جو آپ نے اس تھریڈ میں شئیر کیا ہے
امید کی جاتی ہے کہ مستقبل قریب کے شاگرد کو آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
نہیں جی ہم تو ناچیز ہیں بس اللّٰہ کا کرم ہے کہ اُس نے عزت دی ہے
جزاک اللّٰہ خیرا
Bookmarks