السلام علیکم..

امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہوں گے
دراصل میں نے اوپو اے تراسی کو روٹ کرنے کے بہت سے طریقے آزمائے پر کوئی بھی کارآمد ثابت نہ ہوا .
برائے مہربانی کوئی ایسا طریقہ بتائیں جس سے میں اپنا فون روٹ کر سکوں.


شکریہ...