Name:  Happy Sunday.jpeg
Views: 61
Size:  18.0 KB

میرے آئی ٹی دنیا کے پیارے پیارے ممبرز کیسے ہیں آپ سب، امید ہے آپ سب خیر و عافیت کے ساتھ ہونگے، اور چھٹی کے دن کے بھرپور مزے لے رہے ہونگے، آج کل گھومنے پھرنے کا سیزن جو ہے تو مزے تو بہت ہورہے ہونگے

تو پھر کیسا رہا چھٹی کا دن آپ کا؟

کہیں گئے گھومنے پھرنے کے لئے؟

کہیں پِکنک کا پروگرام بنا کیا؟

خاص طورپر بچوں کی تو خوب فرمائیشیں آرہی ہونگی اور ضِد بھی کررہے ہونگے کیوں؟


جب ہفتے کا دن آتا ہوگا تو آپ کے جزبات تو کچھ ایسے ہوتے ہونگے
Name:  Sunday.gif
Views: 60
Size:  194.5 KB

شکریہ