جرمنی کے شہر برلن میں نماز جمعہ کے موقعہ پر سوشل ڈسٹنسنگ قوانین کے تحت نماز کی ادائیگی کے لئے مسجد میں جگہ کم پڑنے پر “ ایوینجلیکل چرچ” انتظامیہ نے چرچ میں مسلمانوں کو نماز ادا کرنے کی اجازت دے دی۔ زیر نظر تصویر میں مسلمان چرچ میں نماز جمعہ ادا کر رہے ہیں۔
Bookmarks