بہت شکریہ برادر
آپ نے اچھے طریقے سے اپنا علم ہمارے ساتھ شئیر کیا
جزاک اللہ
-۔-۔-۔
ہمارے ساتھ اس بات کو بھی شئیر فرمائیں کہ
کچھ تصاویر
دھندلی
سی ہوجاتی ہیں ہم اُن کو فوٹو شاپ میں کس طرح بہتر کر سکتے ہیں
-۔-۔-۔
بعض مرتبہ جب ہم تصویر کھنچتے ہیں تو فیس کے ایک حصے میں لائٹ آئی ہے اور آدھے پر نہیں تو ہم دوسرے والے فیس کے حصے کو کس طرح بہتر کر یں گے