:
ماہِ رمضان کریم مبارک 2021
آگیا رمضان ہے آگیا رمضان ہے
جھائے دل تازہ ہوا ایمان ہے
یاخدا ہم عاصیوں پر یہ بڑا احسان ہے زندگی میں پھر عطا ہم کو کیا رَمضان ہے
تجھ پہ صدقے جا ؤں رَمضاں !تُو عظیم الشّان ہے تجھ میں نازِل حق تعالیٰ نے کیا قراٰن ہے
ابر رحمت چھا گیا ہے اور سماں ہے نور نور فضلِ رب سے مغفرت کا ہو گیا سامان ہے
آگیا رمضان ہے آگیا رمضان ہے
تمام مسلمانوں بلخصوص آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے ممبرز اور گیسٹس کو رمضان کا بابرکت مہینہ بہت بہت مبارک ہو
اللہ پاک نگاہِ رحمت فرماتے ہوئے ہمیں صحیح معنوں میں رمضان المبارک عبادت کرکے اور خوب رحمتیں و برکتیں سمیٹ کر گزارنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین
آپ سب کو رمضان کریم مبارک
#Salmanssss
Bookmarks