State Bank of Pakistan Official Link


پیارے ممبرز السلام علیکم،۔۔۔۔
دوستوں جیسا کہ آپ سب کے علم میں ہوگا، کہ حکومت پاکستان اور سٹیٹ بینک آف پاکستان نے سمندر پار پاکستانیوں کے لئے ایک نئی سکیم متعارف کرائی تھی جس کو
Pakistan Banao Certificates (PBC)
کا نام دیا گیا تھا،۔۔ ۔اسی سلسلے کو تھوڑا سا آسان بناتے ہوئے،۔۔ سٹیٹ بینک نے نیا پاکستان سرٹیفیکٹ متعارف کروایا ہے۔۔ ۔۔ ان سب پر ہم آج بات کرینگے۔۔۔۔۔

دوستوں جیسا کہ آپ سب کے علم میں ہے کہ پاکستان پچھلے حکومتوں کی ناقص کارکردگی کی بنا پر قرضوں کے تلے دبا ہوا ہے۔۔ ہمیں ان قرضو کی ادائیگی کے لئے بھی دوسرے ملکوں سے قرضے لینے پڑ رہے ہے۔۔

کسی بھی دوسرے ملک سے قرضے لینا بہت مشکلات پیدا کرتا ہے۔۔ جن میں سب سے بڑی ان کی سخت شرائط ہوتی ہے۔۔ حاص پر اگر پاکستان آئی ایم ایف سے قرضے مانگتا ہے۔۔تو ان کے تو اور بھی سخت شرائط ہوتی ہے۔۔ جن میں وہ آپ سے کہی گے کہ ٹیکس زیادہ کریں۔۔۔عوام پر زیادہ بوجھ ڈالیں۔۔ مہنگائی کریں۔۔ روپے کی قدر کم کریں۔۔ یعنی ایسی تراکیب کرینگے۔۔ جس سے آپ کو فائدہ کم اور نقصان زیادہ ہوگا۔۔۔۔

تو ایسے میں کیا کیا جائے؟؟؟؟؟؟؟

موجودہ حکومت اور سٹیٹ بینک اف پاکسان نے اس کا ایک زبردست حل نکالا ہے۔۔ اور اس حل کو نیا پاکستان سرٹیفیکٹ کا نام دیا ہے۔۔۔
یہ سکیم صرف سمندر پار پاکستانیوں کے لئے ہے۔۔ یعنی جو لوگ ملک سے باہر محنت مزدوری کرتے ہیں ان کے لئے بنائی گئی ہے۔ چاہے وہ کسی بھی ملک میں رہتا ہو یا کام کرتا ہو۔۔۔
آپ جس ملک میں بھی ہو۔۔ اگر آپ نے یہ سرٹیفیکٹ حدینے ہو تو آپ اس کو امریکی ڈالز ، پاکستانی کرنسی اور دوسری بہت ساری کرنسی میں لے سکتے ہیں۔۔۔۔۔ اس کی سٹارٹنگ ڈالر پانچ ہزاز ڈالر سے ہوگی۔۔۔۔ اور پاکستانی روپوں میں ایک لاکھ سے ہوگی۔

یہ سکیم سمندر پار پاکستانیوں کو ان کے ملک کے ترقی میں حصہ لینے اور خوبصورت واپسی حاصل کرنے کی مواقع فراہم کرتا ہے۔۔

یہ سکیم تین ماہ، چھ ماہ، بارہ ماہ تین سال اور پانچ سال کے لئے دستیاب ہے۔۔۔
اس پر منافع کا حساب نیچے درج کیا جا رہا ہے۔۔

Profit Rates*

Tenor PKR Rate USD Rate GBP Rate EUR Rate
3 Months 9.50% p.a 5.50% p.a 5.25% p.a 4.75% p.a
6 Months 10.00% p.a 6.00% p.a 5.50% p.a 5.00% p.a
12 Months 10.50% p.a 6.50% p.a 5.75% p.a 5.25% p.a
3 Year 10.75% p.a 6.75% p.a 6.25% p.a 5.50% p.a
5 Years 11.00% p.a 7.00% p.a 6.50% p.a 5.75% p.a

*Subject to W.H.T of 10% currently and subject to change as per the directives of SBP.
دس فیصد ٹیکس صرف آپ کے پرا فیٹ پر ہوگا۔۔۔ مثال کے طور پر آپ کو ایک لاکھ کی پرافیٹ ملتی ہے۔۔ تو اس میں دس ہزار ٹیکس لیا جائیگا۔۔۔

تین ماہ والے سرٹیفکٹ پر پرفیٹ تین ماہ کمپلیٹ ہونے کے بعد ملی گی۔۔
چھ ماہ والے سرٹیفکٹ پر پرفیٹ چھ ماہ بعد ملی گی۔۔
ایک سال والے سرٹیفکٹ پر پرفیٹ ایک سال بعد ملی گی۔۔۔
تین سال اور پانچ سال ولے سرٹیفکیٹ پر سال میں دو دفعہ یعنی ہر چھ مہینے بعد پرا فیٹ ملی گی۔۔۔

آپ دنیا میں کہی بھی دیکھے۔۔ کسی بھی بینک میں اپ کو اتنی پرافیٹ کوئی بھی نہیں دے سکے گا۔۔۔ یعنی منافع آپ کا حدمت پاکستان کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت سارے پاکستانیوں کے پیسے دوسرے ملکوں میں پڑے ہوئے ہے۔۔ اگر یہی پیسہ وہ ان سرٹیفیکٹ میں انوسٹ کریں۔۔ اور ان کو کہی گناہ زیادہ فائدہ ہوگا۔۔۔ اور سب سے بڑھ کر وہ اپنے ملک کی مدد بھی کر سکیں گے۔۔۔

یہ تو ہوئی آپ کے فائدے کی بات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس سے ملک کو کیا فائدہ ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس سے ملک کو بہت زیادہ فائدہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر ہم سب
Overseas Pakistani
اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے۔۔۔ تو اس سے ہمارے ملک میں کئی کئی بلین ڈالرز آ جائیگی۔۔ اور ہمیں دوسروں سے مانگنا نہیں پڑیگا۔۔ اور ان کے سخت شرائط کے ہم پابند نہیں ہونگے۔۔ اس سے ہمارا ملک ترقی کریگا۔۔۔اگر ملک ترقی کریگا۔۔ تو ہم سب کے لئے آگے بڑھنے کے زیادہ مواقع ہونگے۔۔ اور ہم سب ایک حوشحال زندگی بسر کر سکیں گے۔۔

اس میں حصہ کیسے لینا ہے۔۔۔ اور انوسٹ کیسے کرنا ہے۔۔؟
یہ بہت ہی زیادہ آسان ہے۔۔

سب سے پہلے آپ نے روشن ڈیجیٹل اکاونٹ بنانا ہوتا ہے۔۔۔ روشن ڈیجیٹل اکاونٹ تمام اور سیز پاکستانی آن لائن بنا سکتے ہیں۔۔ اور اپنی مرضی کے بہت سارے کرنسی اور بہت سارے مختلف بینکس میں میں بنا سکتے ہیں،۔۔ سب کچھ آن لائن ہو جائیگا۔۔ تھوڑی سی چھ انفارمشن ہوگی وہ آپ آن لائن فل کرینگے۔۔۔ اور کچھ ضروری اٹیچمنٹس ان کی چاہیے ہوگی۔۔ جیسے آپ کا آئی ڈی کارڈ کاپی،۔۔۔ آپ کا پاسپورٹ،۔۔ ویزا۔۔ وغیرہ۔۔

Meezan Bank: https://www.meezanbank.com/roshan-digital-account/

HBL: https://rda.hbl.com/applyebancroshandigitalaccount

UBL: https://ubldigital.com/NRP-Services/aof

Dubai Islamic Bank: https://dibroshan.dibpak.com/

Samba: https://dao.samba.com.pk/#/otp/false


اس کے علاوہ بھی بہت سارے بینک میں اپنا آن لائن اکاونٹ بنا سکتے ہیں۔۔۔

روشن ڈیجیٹل اکاونٹ بنانے کے بعد آپ اس میں باہر ملک سے پیسہ ٹرانسفر کرینگے۔۔ اور اس سے آپ آن لائن ہی یہ نیا پاکستان سرٹیفیکٹ حرید سکیں گے۔۔

انوسٹ پانچ ہزار ڈالر یا ایک لاکھ پاکستانی کرنسی سے سٹارٹ ہوتی ہے۔۔ اور پھر ایک ایک ہزار ڈالر یا دس ہزار پاکستان کرنسی تک ایڈ کر سکتے ہیں۔۔ زیادہ سے زیادہ کی کوئی لمٹ نہیں۔۔
آپ کے پرافیٹ آٹومیٹک شیڈول کے مطابق آپ کے اکاونٹ میں آئیگی۔۔ ۔۔

Eligible Investors
The holders of any one or more of following documents and having own bank account abroad, are eligible to subscribe the NPCs.


  • Pakistani individual having Computerized National Identity Card (CNIC).
  • Pakistani individual having National Identity Card for Overseas Pakistanis (NICOP).
  • Holders of Pakistan Origin Card (POC).


دوستوں ہم روز کئی کئی انوسٹمنٹ سکیمیں دیکھتے ہیں۔۔ ہر جگہ فراڈ دوھوکے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔لیکن یہاں آپ بالکل بے فکر رہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔کیونکہ آپ کے پیسے کی گارنٹی حکومت پاکستان کی گارنٹی ہے۔۔۔۔یہ دنیا کی محفوظ ترین سرمایہ کاری ہے۔۔۔۔

اگر کبھی بھی آپ کو اپنی پیسوں کی ضرورت پڑھ جائے۔۔۔۔تو آپ اپنے پیسے واپس بھی لے سکتے ہیں۔۔۔ نہ صرف پاکستان میں بلکہ جس ملک سے ٹرانسفر کیے ہو۔۔ اسی کے بینک اکاونٹ میں بھی واپس بھیج سکتے ہیں۔۔

بعض لوگ اس سکیم کے متعلق سود کا پرچار کر رہے ہیں. ابھی تک کسی عالم کا اس معاملہ پر کوئی فتوی یا جواب نہیں آیا. یہ حکومت مخالف دانشوروں کا پروپیگینڈا ہے ابھی تک. حکومت نے آپ سے قرض نہیں. سرمایہ کاری مانگی ہے. جہاں تک میں جانتا ہوں سرمایہ کاری حلال ہے اور کوئی بھی حکومت نقصان کا شکار نہیں ہوتی .بفرض محال اگر سود ہوتا ہے تو اس کا گناہ حکومت اور حکمرانوں پر ہوگا. آپ حکومت پر بھروسہ کر رہے ہیں. اسلامی ملک کی حکومت کا کام ہی اسلامی قوانین بنانا یے. اس لئے کسی سوشل میڈیا دانشور کی بات سننے کی بجائے پہلے کسی اہل علم مفتی سے رابطہ کر لیں

نیا پاکستان سرٹیفیکٹ اسلامک شریعت کے مطابق سرمایہ کاری کا آپشن بھی دی رہی ہے۔۔ یعنی
Islamic Naya Pakistan Certificate (INPC) is a Shariah-compliant investment option

آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام