السلام علیکم دوستوں
اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب ہی اللہ پاک کے فضل وکرم سے خوش باش ہونگے
آئیے
عید الاضحٰی منائیں آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے ساتھ
عیدالضحی کا دن کیسے گزر رہا ہے؟
عیدالضحی کےحوالے سے یادگار لمحات کو ہم سب کے ساتھ بھی شیئر کریں
آپ دوستوں کی کیا کیا مصرفیات رہیں ؟ تیکہ بوٹی کا پروگرام کس کس نے مرتب کیا ہے؟
خاص طور پر
کراچی
والے ضرور شئیر کریں
ہم ہیں نا