میں ایک دفتر میں کام کرتا ہوں اور دفتر کا ڈیٹا وغیرہ ایکسل میں بناتا تھا یعنی زیادہ کام ٹیبل کے اندر تھا اور کچگ فگرز کی شکل میں تھا مجھے کسی نے مشورہ دیا کہ آپ ویب ڈولپینگ سیکھے اور اس کام کی ایک ویب سائیڈ بنا سکتے ہیں سو میں نے ایچ ٹی ایم کے بعد سی سی ایس سیکھنا شروع کر دیا مجھے کیاکیا سکیھنا پڑے گا کیا کوئی دوست میری مدد کر سکتا ہے؟؟؟