یومِ پاکستان
23 March



Name:  mubarak.gif
Views: 34
Size:  114.0 KB


پیارے معزز ممبرز اور معزز پاکستانیوں السلام علیکم
آج کے دِن کے لئےکچھ یوں عرض کرنا چاہونگا اور اِس کا خلاصہ کچھ یوں کرونگا کہ آج کا دن پاکستان کی بنیاد ہے یہ یومِ پاکستان ہے، آپ سب کو یومِ پاکستان بہت بہت مبارک ہو
اللہ پاک سے یہ دعا ہے کہ پاکستان رحمتِ الٰہی میں رہے اور دِن دُگنی رات چُگنی ترقیاں کرے، آمین
دعاؤں پر سب آمین ضرور کہیں

Name:  23 March (2).jpg
Views: 34
Size:  38.0 KB
Name:  23 March.jpg
Views: 34
Size:  42.3 KB

پاکستان زندہ آباد
اللہ حافظ


#Salmanssss