السلام علیکم
کیسے ہو دوستو اُمید کرتا ہوں سب ٹھیک ہونگے اللہ پاک آپ سب پر اپنا خاص فضل و کرم کرے آمین

جیسا کہ تھریڈ کا عنوان ہے
EXE
فائل کو انپیک کرنا ہے اور اس کے اندر موجود فائلز کو اپنی طریقے سے استمعال کرنا ہو تو کیا کرنا پڑے گا
فرض کرو ایک فائل کے اندر
.BIN
فائلز رکھ کے اس کو
The Enigma Protector
میں پیک کیا گیا ہو اس کو کیسے انپیک کیا جائے
؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟