A 72 سام سنگ اکاونٹ با ئی پاس مددکریں یوٹیوب پر سب طریقہ کر لیا ہے ایک پی ڈ ی پی ایپ لوڈ نہیں ہو رہی اور ایک الائینس ایپ لوڈ نہیں ہو رہی جس کی وجہ اکاونٹ بائی پاس نہیں ہو رہا مدد کریں شکریہ یوٹیوب لنک یہ ہے لنک