Quote Abubaker30 said: View Post
ماشاء اللہ بہت عمدہ شئیرنگ ہے شئیر کرنے کا شکریہ
کون سے والے پھول برادر
اگر آپ
lovely man
کی شئیرینگ کی بات کر رہے ہیں تو یہ ایکسل میں نہیں بنتے ہیں
یہ ایک الگ فیلڈ ہے
اس کے لئے آپ برادر کو پی ایم ۔۔۔یا۔۔۔وی ایم ۔۔۔کریں
میرے خیال میں
پینٹ میں بنا سکتےہیں
کورل ڈرا میں بنا سکتے ہیں
السٹریٹر میں بنا سکتے ہیں
فوٹو شاپ میں بنا سکتے ہیں
کچھ بنے بنائے بھی مل جاتے ہیں
آپ پر منصر ہے کہ آپ کو کونسا کام کس میعار کا آتا
تھریڈ میں ریپلائی کرنے کا شکریہ


- - - Updated - - -

Quote Baazigar said: View Post
Very useful Information

Thank you so much
بس ایک تم ہی تو ہو
اظہارِ پسندیدگی کا بہت شکریہ