دوستو سال پہلے انفینیکس نوڈ 11 لیا تھا جو کہ چوری ہوگیا ہے اس میں اندرونی طور پر ہی سیٹنگ کرنے کے بعد وٹس ایپ پر جو بھی کال آتی ہے یا آپ کرتے ہیں تو ریکارڈنگ آپشن آتا تھا اب میں نے نیا موبائل لیا ہے اس میں بھی ریکارڈنگ کی جگہ مؤجود ہے جہاں ریکاڈنگ سیف ہوتی ہے لیکن مجھے طریقہ بھول گیا ہے ۔
ریکارڈن کی جگہ
ساؤنڈ ریکارڈ کھولیں
وہاں پر تین لکیرون کا نشان یعنی جہاں کلک کرنے پر تازہ ترین ریکارڈ آڈیو سن سکتے ہیں
اس جگہ پر جانے کے بعد آپ کو اوپر تین آپشن ملیں گے
ایک ساؤنڈ ریکارڈ
دوسرا کال ریکارڈ
تیسرا وٹس ایپ ریکارڈ
اب کوئی بھائی مجھے سیٹنگ کا طریقہ بتا دے کے سیٹنگ کیسے کرتے ہیں